بجلی صارفین کے لیے سہولیات
ڈسکو کے صارفین سے درخواست کہ وہ بجلی کی فراہمی سے متعلق شکایات کے جلد حل کے لئے درج ذیل میں سے کوئی طریقہ اختیار کریں۔
- موبائل ایپلیکیشن(DISCO LIGHT)کے ذریعے۔
- ویب سائٹ www.ccms.pitc.com.pk/complaint کے ذریعے۔
- ویب سائٹ www.disco.gov.pk کے ذریعے۔
- ڈسکو کال سنٹر پر 118 ملا کر۔
- ڈسکو کال سنٹر پر 8118 پر پیغام بھیج کر (اس پیغام میں بل کا حوالہ نمبر، مسئلے کی نوعیت، رابطہ موبائل نمبر اور صارف کا نام لکھ دیں)۔
درج بالا طریقہ کار کے ذریعے صارفین ڈسکو دفاتر میں جائے بغیر اپنے بجلی فراہمی کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ اس سے انکی درخواست کا باقاعدہ کمپیوٹر نمبر جاری ہو گا اور اس کے ذریعے کمپلینٹ کو جلد حل کیا جائے گا۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ

لائف لائن کنزیومر

نیٹ میٹرنگ کنکشن اور بلنگ

پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین اور بجلی کے نرخ
